استیبول میں انٹرنیشنل پاکستان پرسٹیج ایوارڈ کا انعقاد احسن خان بہترین میزبان اور حرا مانی سٹار آف دی ایئر قرار پائے

اتوار کو استنبول میں انٹرنیشنل پاکستان پرسٹیج ایوارڈز کا انعقاد کیا گیا جس میں کئی ستاروں نے شرکت کی۔

اقرا عزیز اور یاسر حسین، سونیا حسین، ہانیہ عامر، احسن خان، منشا پاشا، زارا نور عباس، عمار خان اور دیگر نے شرکت کی۔

IMAGE SOURCE ; Brand synario


احسن خان نے بہترین میزبان کا ایوارڈ جیتا جبکہ حرا مانی کو سٹار آف دی ایئر قرار دیا گیا۔

IMAGE SOURCE : Daily Pakistan

اس تقریب میں کئی ترک اداکاروں، پروڈیوسرز اور ہدایت کاروں نے بھی شرکت کی۔

فلم، موسیقی اور فیشن کیٹیگریز میں ایوارڈز تقسیم کیے گئے

image source : Dawn

اسے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر ، پاکستانی فلم اور ڈرامے کے ستاروں نے ترکی میں گزارے گئے

اپنے خوشگوار لمحات کی تصاویر شیئر کیں۔ ایمن خان، منیب بٹ، زارا نور عباس، حمائمہ ملک

ہانیہ عامر، فرحان سعید، علی رحمان خان، مومل شیخ، اعجاز اسلم، اقرا عزیز سمیت

کئی مشہور شخصیات نے ترکی سے اپنی تصاویر شیئر کیں ۔
آئی پی پی اے گزشتہ تین سالوں سے ہونے والا سب سے بڑا آزاد، ستاروں سے مزین پاکستانی ایونٹ ہے۔ ۔

یہ فلم ایوارڈ آئی پی پی اے کا چوتھا ایڈیشن تھا۔

Related posts

فواد خان کی 8 سال بعد بھارتی فلم انڈسٹری میں دوبارہ انٹری

پی ٹی وی کے معروف اداکار مظہر علی انتقال کرگئے

درفشاں سلیم اور احمد علی اکبر کا تاریخی ڈارمے میں کام کا فیصلہ