اترپردیش کے نائب وزیر اعلیٰ کے بیٹے نے 8 کسانوں کو گاڑی کی نیچے کچل دیا : گاڑی تلے آکر متعدد افراد ذخمی بھی ہوئے : شہر میں حالات شدید کشیدہ

ہندوستان میں احتجاج کرنے والوں کو سبق سکھانے کے لیے طاقت کےنشے میں

وزیراعلیٰ کے بیٹے نے انوکھا کام کیا اس نے احتجاج کرنے والوں کو اپنی گاڑی کے نیچے کچل دیا

جس کے نتیجے میں 8 افرد جان کی بازی ہار گئے اور درجنوں زخمی ہوگئے

IMAGE SOURCE : SCROLL IN

اترپردیش کے نائب وزیراعلی کے بیٹے کی جانب سے کسانوں کو کچلنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔

افسوسناک واقعہ میں 8افراد جان کی بازی ہارگئے تھے جبکہ متعدد زخمی ہوئے تھے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا کہ کسان احتجاج کرتے ہوئے جارہے ہیں

کہ اس دوران پیچھے سے ایک گاڑی ان کو کچل دیتی  ہے۔

IMAGE SOURCE : News 18

ہلاک ہونے والے کسانوں سے اظہار  یکجہتی کے لیے جانے والے کانگریس کے رہنماپریانکاگاندھی

اور نوجوت سدھو کو بھی آج پولیس نے گرفتار کرلیا تھا۔

Related posts

برطانوی پارلیمنٹ میں 15 برٹش پاکستانی اراکین ؛4 نئے ،11 پرانے چہرے

برطانو ی انتخابات میں مسلم امیدواروں نے بڑے بڑے برج الٹ دیے

آسٹریلیا کی پارلیمنٹ پر مظاہرین نے فلسطین کے بینر لگادیے