اب سگریٹ پیئں گے تو 10 ہزار جرمانہ بھرنا پڑے گا

پنجاب حکومت نے لاہور میں سموگ کی روک تھام کے لیے نیا آرڈینینس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے مطابق تفریح کے لیے پارک میں آنے والے افرادپر سگریٹ پینے پر پابندی عائید کردی گئی ہےاور وہاں صفائی کا کام کرنے والے افراد پر درختوں کے گرے ہوئے پتوں اور دیگر کوڑاکرکٹ کو آگ لگانے پر پابندی لگادی گئی ہے ایسی حرکت کرنے والوں کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا اور انہیں 10 ہزار روپے تک جرمانہ بھر کر ہی جان چھڑانی پڑے گی

IMAGE SOURCE : Dental Economy

اس لیے اگر آپ سموکنگ کرتے ہیں تو پارک میں جاتے وقت سگریٹ گھر چھوڑ کر جائیں کیونکہ گیٹ پر کھڑے سیکیوریٹی گارڈ نے آپ کو یا تو پارک کے اندر جانے نہیں دینا اور اگر آپ کو اجازت مل بھی گئی تو آپ کی سگریٹ کا پیک بحق سرکار ضبط ہوجائے گا اور چونکہ پارک کے باہر یہ قانون نافز العمل نہیں ہے تو آپ کے واپس آنے تک تمام سگرٹوں کی زندگیوں کا چراغ گل ہو چکا ھوگا اور آپ سگریٹ کی بجائے صبر کا گھونٹ اور غصہ پی کر واپس گھر لوٹیں گے

Related posts

بہت جلد تھکن کمزوری اور نقاہت کی بنیادی وجہ اور اس کا علاج کیاہے؟

ہیٹ ویو اور شدید گرمی بچوں کی قبل از وقت پیدائش کا سبب بن سکتا ہے

چینی سائنس دانوں نے شوگر کا علاج دریافت کرلیا