ابرار الحق کا پھر سے سیاست میں واپسی پر غور

پاکستان کے معروف گلوکار اور سیاست دان جنھون نے پرے بوجھل دل کے ساتھ پی تی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کیا تھا اب اپنی سابقی جماعت کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے دوبرہ پارٹی میں شمولیت چاہتے ہیں مگر ابھی انہین معلوم ہے کہ اتنی اسانی سے پارٹی میں برداشت نہیں کیا جائے گا تاہم ان کے مسقتقبل قریب میں سیاست میبں واپسی کے امکانات بہت زیادہ ہین کیونکہ ان کو پارٹی ترانے بنانے کا وسیع تجربہ ہے جو پارٹی ورکرز کو چارج کرنے کے لیے بہت ضروری ہوتے ہیں
معروف پاکستانی گلوکار ابرار الحق نے سیاست میں واپسی سے متعلق اپنے دل کی بات کہہ دی۔ نجی ٹی وی پروگرام میں میزبان احمد علی بٹ کے ساتھ گفتگو میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ابرار الحق نے کہا کہ جس طرح کے حالات چل رہے ہیں اس میں فی الحال سیاست سے کنارہ کشی ہی بہتر ہے۔ گلوکار نے مستقبل میں سیاست میں آنے سے متعلق بات کھلے الفاظ میں نہیں کہی تاہم ان کے لہجے سے ایسا محسوس ہوا کہ حالات بہتر ہونے کے بعد وہ دوبارہ سے ایک بار پھر سیاستدان کے روپ میں نظر آئیں گے۔اور پھر آزادی کے نغمے گائیں گے مگر ابھی انہیں اس کے لیے خان کے گرین سگنل کا انتظار کرنا ہوگا

Related posts

فواد خان کی 8 سال بعد بھارتی فلم انڈسٹری میں دوبارہ انٹری

پی ٹی وی کے معروف اداکار مظہر علی انتقال کرگئے

درفشاں سلیم اور احمد علی اکبر کا تاریخی ڈارمے میں کام کا فیصلہ