پاکستان کے سپنر ابرار احمد نے تاریخ رقم کردی وہ پہلے ٹیسٹ کی دو اننگز میں 10 وکٹیں لینے والے کھلاڑیوں کی لسٹ میں بھی شامل ہوگئے اس کے علاوہ دونوں اننگز میں اپنے پہلے اوور میں وکٹ لینے کا ورلڈ ریکارڈ بھی ابرار نے اپنے نام کر لیا –
ابرار احمد نے برا اعزاز اپنے نام کر لیا https://t.co/URhdurwu2I pic.twitter.com/Si0OiG5t9U
— City42 (@city42) December 10, 2022
وہ پاکستان کی جانب سے پہلے ٹیسٹ میں 10 وکٹیں لینے والے پہلے سپنر کھلاڑی بھی بن گئے -ان کی گھومتی گیندوں نے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کو چکرا کر رکھ دیا اور وہ ان کی جادوئی باؤلنگ کے آگے بالکل بے بس دکھائی دیے –
ابرار احمد ٹیسٹ ڈیبیومیں10 وکٹیں لینے والے دوسرے پاکستانی بن گئے https://t.co/ICOWnEdw34
— Life Style (@lifestylepro6) December 10, 2022
ابرار احمد ڈیبیو پر 10 یا زائد وکٹیں لینے والے دنیا کے 18ویں بولر بھی بن گئے ہیں۔اس سے قبل عبدالرحمٰن نے ڈیبیو پر 8 وکٹیں حاصل کی تھیں۔
انگلینڈ نے لیام لیونگسٹون کی جگہ اسپیئر ہیڈ پیسر مارک ووڈ کو بلایا جبکہ باقی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔
پلیئنگ الیون:
پاکستان: بابر اعظم، امام الحق، عبداللہ شفیق، سعود شکیل، محمد رضوان، محمد نواز، فہیم اشرف، زاہد محمود، ابرار احمد..,👇👇https://t.co/OrFi1ZWpzZ pic.twitter.com/QvadoNc1NA— Cuti pai Cuti pai (@CutipaiCutipai1) December 10, 2022
پاکستان کی جانب سے پلے ٹیسٹ میں سب سے زیادہ 11 وکٹیں لینے کا اعزاز فاسٹ باؤلر فاسٹ بولر محمد زاہد کے پاس ہے مگر ابھی انگلینڈ کی تیم کی 5 وکٹیںباقی ہین اس لیے قوی امکان ہے کہ ابرار محمد زاہد کا یہ اعزاز بھی چھین لیں گے –