پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری نے حمزہ شہباز کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے کی حمایت کر دی ہے، آصف علی زرداری کے مطابق حمزہ شہباز میرے لیے بلاول بھٹو سے کم نہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کی پنجاب میں بہت کم سیٹیں ہیں اس لیے وزارتاعلیٰ پر ن لیگ کا حق بنتا ہے –
میرے لیے حمزہ شہباز اور بلاول بھٹو میں کوئی فرق نہیں، آصف زرداری pic.twitter.com/d9CwvVIzQJ
— ALI BUTT PMLN
(@AliButt10436879) December 21, 2022
آصف زرداری کے حمزہ کی حمایت کے بعد ن لیگ ایک بار پھر وزارت اعلیٰ لینے کے لیر سرگرم ہوگئی -اب اطلاعات آرہی ہین کہ حمزہ شہباز لندن سے وطن واپس آرہے ہیں ، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی نے لندن میں جماعت کےقائد نواز شریف سے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ گورنر اس بارے مین کیا فیسلہ کرتے ہیں کیونکہ راناثنااللہ نے دعویٰ کیا تھا
حمزہ شہباز آئندہ چند روز میں لندن سے واپس آرہے ہیں،زرائعhttps://t.co/NUqfFqsGKZ#SamaaTV #HamzaShehbaz #NawazSharif #London @AsimNaseer81 pic.twitter.com/NXlxnWTmay
— SAMAA TV (@SAMAATV) December 21, 2022
کہ 4 بجتے ہی وزیراعلی پرویز الہی کو ڈی نوٹیفائی کردیا جائے گا مگر اب 90 منٹ گزر جانے کے باوجود مسلم لیگ ن کی جانب سے کوئی سیاسی سرگرمی دیکھنے کو نہیں ملی -دوسری جانب دنیا نیوز نے خبر دی ہے کہ صدر مملکت نے کل قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا جس میں وہ وزیر اعظم سے اعتماد کا ووٹ لینے کی بات کر سکتے ہیں –