آسٹریلیوی کھلاڑیوں نے فتح کا جشن اپنی حرکات سے شرمناک بنا لیا : جوتوں میں شراب ڈال کر پیتے رہے

آسٹریلیا کی ٹیم نے بنیوزی لینڈ کو یک طرفہ مقابلے کے بعد شکست دے کر ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا

ٹیٹوینٹی 2007 سے شروع ہوا تھا جو آسٹریلیا نے پہلی بار اپنے نام کیا اس نے ناقابل شکست رہنے والی اکلوتی ٹیم پاکستان کو بھی سیمی فائنل میں ناک آؤٹ کیا آسٹریلیا اس سے قبل ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم بھی ہے

مگر کل انھوں نے جیت کا جشن منانے کا جو طریقی کار اختیار کیا وہ قابل شرم تھا ٹیم کے بعض سینئر کھلاڑی

جن میں ڈیوڈ وانر بھی شامل تھے انتہائی غلظ حرکات کرتے ہوئے نظر آئے انھوں نے اپنے گوگر اتارے اور پھر ان میں شراب ڈال کت پی ان کے

اس طرز عمل نے دوسرے کھلاڑیوں کو بھی متاثر کیا اور وہ بھی جوتوں میں ڈال کر شراب نوشی میں مشغول ہو گئے ان کی

خوب سیلفیاں بھی بنائی گئیں اور اس کو میڈیا پر شئیر بھی کیا گیا

یہاں یہ بات بتنا ضروری ہے کہ اس سے قبل ، فٹ بالرز ٹینس سٹارز اور کار ریلی کے ونرز بھی اس طرح کا شرمناک جشن منا چکے ہی

Related posts

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا

شاہد آفریدی نے بھی بابر اعظم سے بڑا شکوہ کردیا

انگلینڈ، جنوبی افریقہ اور بھارت اور افغانستان سیمی فائنل میں پہنچ گئے