آزاد امیدوار رفیع الدین کا حمزہ شہباز کو ووٹ دینے کا فیصلہ

پنجاب میں ہونےو الے ضمنی انتخابات میں لودھراں سے فتح یاب ہونے والے آزاد رکن سید رفیع الدین نے  مسلم لیگ (ن) کے وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کو ووٹ دینے کا اعلان کر دیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق  رفیع الدین نے کہا کہ وزارت اعلیٰ کے لئے حمزہ شہباز کو سپورٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، فی الحال  کسی سیاسی جماعت میں شمولیت کا فیصلہ نہیں کیا ، البتہ حمزہ شہباز کا ساتھ دے رہا ہوں اور  آج ووٹ انہیں دوں گا اس طرح یہ کہا جاسکتا ہے کہ مسلم لیگ کو اس ضمنی انتخاب میں 5 سیٹیں مل گئی ہیں ۔

Related posts

ضد اور نفرت چھوڑیں : عوام اور ملکی مفاد کے فیصلے کریں ؛عارف عباسی

نواز شریف کا پاک فوج کے آپریشن عزم پاکستان کی حمایت کا اعلان

شاہد خاقان عباسی نے ’ عوام پاکستان پارٹی ‘ کی بنیاد رکھ دی