آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو ٹیلیفون

پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نےسعودی عرب کے ولی عہدسے ٹیلیفون پر رابطہ کرکے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی خیریت دریافت کی ہے اس رابطے کو بڑی اہمیت دی جارہی ہے ۔

سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی خیریت دریافت کرنے اور نیک خواہشات کے اظہار پر پاکستانی آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا۔گفتگو کے دوران سعودی ولی عہد اور پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عسکری شعبے میں سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے

Related posts

برطانوی پارلیمنٹ میں 15 برٹش پاکستانی اراکین ؛4 نئے ،11 پرانے چہرے

برطانو ی انتخابات میں مسلم امیدواروں نے بڑے بڑے برج الٹ دیے

آسٹریلیا کی پارلیمنٹ پر مظاہرین نے فلسطین کے بینر لگادیے