سعد باجوہ کی اہلیہ نے دبئی کے ایک اسپتال میں میں دو جڑواں بیٹوں کو جنم دیا ۔افواج پاکستان کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ دادا بن گئے pic.twitter.com/Oh5iZ2ZA7b
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ دادا بن گئے ، جنرل باجوہ کے بیٹے سعد صدیق باجوہ کے ہاں دبئی میں جڑواں بچوں کی ولادت ، جانئے#QamarJavedBajwahttps://t.co/nZjlMhkUgk