آج دنیا مردوں کا عالمی دن منا رہی ہے : کیا ہمارے مردوں کو اس بارے میں علم بھی ہے ؟

آج دنیا بھر میں مردوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے دنیا میں ہر سال یہ دن 19 نومبر کو منایا جاتا ہے

مگر خواتین کے مقابلے میں اس دن کی اہمیت نہ جانے کیوں اتنی کم ہے حالانکہ دنیا میں ملک چلانا ہو یا کاروبار سارا معاملہ زیادہ تر مردوں کے ہاتھ میں ہوتا ہے

گھر چلانے میں بھی مردوں کا ہاتھ بھت زیادہ ہوتا ہے مگر آج 90 % مردوں کو یہ معلوم ہی نہیں ہوگا کہ آج دنیا ان کی عظت و تکریم کا عالمی دن منارہی ہے

آج پاکستان میں کسی اہم شخصیت نے اس موقع پر اپنے ٹائگرز یا شیروں یا جیالوں کو کوئی پیغام نہیںدیا جو کہ انتہائی شرم کی بات ہے

کیونکہ یہی مرد جوان دن رات جاگ کر ان سیاستدانون اپنے لیڈر کے جلسے کامیاب کواتے ہیں ڈندے کھاتے ہیں اور جیل کی تکالیف بھی برداشت کرتے ہیں ںان کا اتنا حق تو نبتا ہے کہ ان کے لیے 2 یا 4 جملے ہی بول دیے جائےں یا ٹویٹ کر دیے جائیں

Related posts

شارجہ: پاکستان اور افغانستان کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج 9 بجے شروع ہوگا

انگلینڈ کے بعد نیوزی لینڈ نے بھی بابر الیون کو جکڑ لیا ؛77 رنز پر 2کھلاڑی آؤٹ

پاکستان نے 352رنز بنا کر آسٹریلیا کے خلاف تاریخی فتح حاصل کرلی