آئی ایم ایف معاہدے کے بعد مہنگائی بڑھے گی، وزیراعظم شہباز شریف کا اعلان

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے قرض کے معاہدے کے بعد مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا۔ آج اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ وفاقی حکومت نے منی بجٹ میں بڑی کمپنیوں پر نئے ٹیکس لگا کر عام آدمی کو مالی بوجھ اٹھانے سے بچایا۔

Related posts

شہباز شریف کا 200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کو رعایت دینے کا اعلان

محرم میں سوشل میڈیا بندش سے متعلق صوبوں کی درخواست مسترد

امریکی کانگریس کی قرارداد کے خلاف دوسری قرارداد منظور