دنیا نیوز کی خبر کے مطابق، لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست کو سماعت کے لیے مقرر کردیا ۔ درخواست ایڈووکیٹ محمد آفاق نے دائر کی ہے-جسٹس ساجد محمود سیٹھی پر مشتمل لاہور ہائی کورٹ کا سنگل بنچ آج درخواست کی سماعت کرے گا۔ ۔
لاہور ہائی کورٹ نے توشہ خان ریفرنس میں نااہلی کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو پارٹی کی سربراہی سے ہٹانے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔https://t.co/VZgL4RFTDf#imrankhanPTI #DawnNews
— DawnNews (@Dawn_News) November 3, 2022
درخواست میں ایڈووکیٹ آفاق نے وجہ بیان کی ہے کہ چونکہ پی ٹی آئی سربراہ کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نااہل قرار دیا ہے جس کی وجہ سے وہ کسی بھی سیاسی جماعت کے سربراہ کے لیے نااہل ہیں –
عمران خان کو پی ٹی آئی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست لاہور ہائی کورٹ میں دائر
تحریک انصاف کے کنٹینر کی ٹکر سے نوجوان کی ہلاکت کے واقعہ پر ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج
مکمل تفصیلات بی بی سی لائیو پیج پر: https://t.co/oYSQody8Lr pic.twitter.com/nPI8Kk6skD— BBC News اردو (@BBCUrdu) November 3, 2022
عمران خان کو چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹایا جائے اور ای سی پی کو حکم دیا جائے کہ وہ پی ٹی آئی کی جماعت سے نیا سربراہ منتخب کرنے کا حکم صادر فرمائے انہوں نے عدالت سے استدعا کی کہ